جمہوریہ ازبکستان

جمہوریہ ازبکستان کی آبادی قریباً دو کروڑ ہے اور یہاں ایک سو سے زیادہ قومیتوں کے لوگ آباد ہیں۔ مسلمانوں کا تناسب 80 فیصد ہے۔ دارالحکومت تاشقند ہے اور سمرقند ملک کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ اس علاقہ میں کئی عظیم مسلمانوں نے جنم لیا ہے۔ …روس کی 60 فیصد کپاس ازبکستان میں پیدا ہوتی…

سیرالیون میں احمدیت کا نفوذ

سیرالیون میں احمدیت کا نفوذ جماعتی لٹریچر کے ذریعہ سے ہوا اور 1921ء میں حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب نیرؓ صحابی حضرت مسیح موعودعلیہ السلام پہلے مبلغ کی حیثیت سے وہاں پہنچے۔ 1937ء میں باقاعدہ مشن حضرت مولانا نذیر احمد علی صاحب کے ذریعہ قائم ہوا اور 1940ء میں محترم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری بھی…

انڈونیشیا میں نفوذ ِاحمدیت

انڈونیشیا میں احمدیت کے نفوذ کے بارے میں محترمہ نور جمیلہ صاحبہ کا ایک خطاب مجلہ ’’النساء‘‘ کینیڈا سہ ماہی اول 1995ء کے انگریزی حصہ میں شائع ہوا ہے۔ موصوفہ جامعہ احمدیہ جکارتہ کی گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 1922ء میں انڈونیشیا سے تین نوجوان دینی تعلیم کے حصول کے لئے ہندوستان گئے اور…