اشاعت سے متعلق عظیم الشان قرآنی پیشگوئی
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر 1995ء میں مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب رقمطراز ہیں کہ مختلف زبانوں میں کمپیوٹر کے ذریعہ سے تراجم کے سلسلہ میں ایک اہم کامیابی امریکہ کی ریاست ورجینیا کی ایک کمپنی نے ایسا پروگرام تیار کرکے حاصل کی ہے جو انگریزی سے فرانسیسی، جرمن ، اٹالین اور سپینش میں اور ان زبانوں سے انگریزی میں نہایت عمدہ اور پر اثر ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسی طرح انٹرنیٹ کے ذریعہ بھی ہزاروں کمپیوٹرز کا رابطہ قرآن کریم کی اس عظیم الشان پیشگوئی کی شاندار مثال ہے کہ
واذا لصّحف نشرت
فہرست مضامین
show