اعزاز

مکرم ڈاکٹر سیّد بشارت احمد صاحب آف بون (جرمنی) کو اُن کی تعلیمی و تحقیقی کاوشوں میں مسلسل کامیابی اور دیگر سماجی و قومی خدمات کے اعتراف میں بھارت کے بیرونِ ملک رہنے والے دانشوروں کی رضاکار تنظیم ’انڈیا انٹرنیشنل فرینڈشپ سوسائٹی‘ نے ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ اور ’گلوری آف انڈیا‘‘ (بھارت جیوتی ایوارڈ) سے نوازا ہے۔ مکرم ڈاکٹر صاحب 11 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں کے مستقل ممبر ہیں اور بون کی ریجنل عدالت میں اعزازی جج مقرر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں