امامِ زمانہ کی یہ پیش گوئی … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2024ء)
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔اس میں سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں:
امامِ زمانہ کی یہ پیش گوئی
محیطِ جہاں ہے بصد شان و شوکت
وہ فضل عمر ، رہبرِ قوم و ملّت
کیے زیب تن ہے قبائے خلافت