اوجِ شمس و قمر سے گزرے ہیں
روزنامہ ’’الفضل‘‘ سالانہ نمبر1997ء میں شائع ہونے والی لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر محمود الحسن صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے:
اوجِ شمس و قمر سے گزرے ہیں
ہم تری رہگذر سے گزرے ہیں
اشک ڈھلکے جو تیری آنکھوں سے
وہ مری چشمِ تر میں گزرے ہیں