اِک موج تبسم کا مسکن رخِ انور تھا – حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یاد میں

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 1999ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یاد میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی نظم سے تین اشعار ملاحظہ فرمائیں:

اِک موج تبسم کا مسکن رخِ انور تھا
جس نے بھی اُسے دیکھا وہ بن گیا شیدائی
اِک پیکرِ الفت تھا شفقت کا سمندر تھا
ناقابلِ پیمائش تھی وسعت و گہرائی
احباب کے جھرمٹ میں اِک ابنِ مسیحا تھا
حاصل تھا مریضوں کو اِک دستِ مسیحائی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں