آدھی رات کے آنسو ڈھل
روزنامہ ’’الفضل‘‘ سالانہ نمبر1997ء میں شائع ہونے والی جناب چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے:
آدھی رات کے آنسو ڈھل
ڈھل اپنی تقدیر بدل
صدیوں پر بھی بھاری ہے
ہجر کے دن کا ایک اک پل
لگتا ہے انہونی بھی
ہوکے رہے گی آج یا کل