برطانیہ میں احمدیہ مراکزِ تبلیغ

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ دسمبر 1997ء میں جماعت احمدیہ برطانیہ کے تبلیغی مراکز کی فہرست شائع ہوئی ہے۔ ان سولہ مراکز کے نام درج ذیل ہیں: مسجد فضل لندن، اسلام آباد (ٹلفورڈ)، مسجد بیت الفتوح (مارڈن)، ناصر ہال (جلنگھم)، مسجد دارالسلام (ساؤتھ آل)، مسجد بیت النور (ہنسلو)، مسجد بیت الشکور (آکسفورڈ)، مسجد بیت الاحد (ایسٹ لندن)، مسجد دارالبرکات (برمنگھم)، مسجد بیت الحمد (بریڈفورڈ)، مسجد بیت الصمد (ہڈرزفیلڈ)، دارالامان (مانچسٹر)، مسجد بیت الاکرام (لیسٹر)، مسجد بیت الرحمٰن (گلاسگو)، مسجد بیت السبحان (کرائیڈن)، مسجد بیت المعید (کیمبرج)۔

50% LikesVS
50% Dislikes
0

اپنا تبصرہ بھیجیں