تاریخ ، کتابیں ، یہ مقالے ، یہ حوالے – قطعہ
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 7؍ ستمبر 2009ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کا محترم مولوی دوست محمد صاحب کے حوالہ سے درج ذیل قطعہ شائع ہوا ہے:
تاریخ ، کتابیں ، یہ مقالے ، یہ حوالے
اِک علم کا دریا تھا جو رُخ موڑ گیا ہے
پھر ویسا کوئی آئے گا پر دیر لگے گی
مشکل سے بھرے گا جو خلا چھوڑ گیا ہے