تقدیر کیا ہے؟
تقدیر کیا ہے اور کیا مقدر بدلا جا سکتا ہے؟کسی انسان کی پیدائش کے وقت اس کی آئندہ زندگی سے متعلق خدا تعالیٰ کو علم ہونا اور پھر بھی انسان کا اعمال کرنے میں آزاد ہونا، دعا کی مدد سے تقدیر کا بدل جانا، تقدیر کی اقسام اور اس مسئلہ پر کئی دیگر مضامین کا احاطہ کرنے والا محترم خالد سیف اللہ صاحب کا تحقیقی مضمون ماہنامہ ’’الہدیٰ‘‘ آسٹریلیا اگست 1995ء کی زینت ہے۔