تُو محبت کا مغنّی ہے محبت گیر بھی – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کو امریکہ کی سرزمین پر مرحبا کہا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

تُو محبت کا مغنّی ہے محبت گیر بھی
زندگی کے خواب کی تعبیر بھی تفسیر بھی
مطرب حق نغمۂ جاں حسن سرگم مرحبا
مرحبا اھلًا و سھلًا ، مرحبا صد مرحبا
………………
ہر طرف پہنچا ہے تُو لے کر خدا کی رحمتیں
اب ہوئیں وابستہ دامن سے تیرے سب برکتیں
اک نظر ہم پر بھی محبوب معظم مرحبا
مرحبا اھلًا و سھلًا ، مرحبا صد مرحبا

پرنٹ کریں
0
یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [https://khadimemasroor.uk/DlHCH]

اپنا تبصرہ بھیجیں