جب آئینے میں عکسِ رُخِ یار دیکھنا

محمود احمد ملک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ سالانہ نمبر1997ء میں شائع ہونے والی جناب مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے:

جب آئینے میں عکسِ رُخِ یار دیکھنا
صاحب ہمیں بدیدہُ خونبار دیکھنا
اک تم جنہیں قربتِ جاناں ہوئی نصیب
اک ہم جنہیں کہ ہجر کے آزار دیکھنا

اپنا تبصرہ بھیجیں