جب بھی ہو حضرتِ اقدس کا کوئی سجدہ دراز – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21مئی2008 ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کا ایک قطعہ ہدیۂ قارئین ہے۔

جب بھی ہو حضرتِ اقدس کا کوئی سجدہ دراز
فکر ہوتی ہے ہوا کون سا غم اتنا طویل
بھول کر ایسے میں مَیں اپنی مناجاتیں عطاؔ
عرض کرتا ہوں کہ سن ان کی مرے ربِّ جلیل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

ur اردو
X