جب بیعت کا فرمان ہوا

محمود احمد ملک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2000ء کی اشاعت میں مکرم راجہ نذیر احمد صاحب ظفرؔ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس سے چند اشعار ملاحظہ کیجئے:

جب بیعت کا فرمان ہوا
دعوت کا عام اعلان ہوا
جس دن چالیس بزرگوں کا
ربّ سے عہد و پیمان ہوا
اللہ کے دین کی نصرت کا
اک عزمِ عالی شان ہوا
چالیس، کروڑوں تک پہنچے
کیسا فضلِ رحمان ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں