جماعت احمدیہ بھارت کی ترقی

ماہنامہ ’’البصیرت‘‘ بریڈفورڈ، جولائی 1996ء میں ایک خصوصی مضمون میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب ناظر اعلیٰ قادیان نے 1991ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے دورہ بھارت کے بعد ہندوستان میں ہونے والی جماعتی ترقی پر روشنی ڈالی ہے اور تبلیغی مناظروں میں جماعت احمدیہ کے مقابلہ پر مخالفین سلسلہ کی شکست کا ذکر کیا ہے۔ نیز مالی قربانی کا جائزہ بھی پیش کیا ہے جو گزشتہ چار سالوں میں قریباً دو گنا ہوچکی ہے۔ آخر میں ان مختلف تعمیراتی اور ترقیاتی پروگراموں کا ذکر بھی کیا گیا ہے جو اس وقت قادیان میں جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں