حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ احمدی بیگم صاحبہ کی نظم سے انتخاب پیش ہے:
حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی
جابسا جنت میں تُو جو نُور سے معمور ہے
کرتے ہیں اے جانے والے وعدہ تیرے ساتھ ہم
آنے والے کی اطاعت ہر گھڑی منظور ہے
قدرت ثانی کا مظہر جو بھی بن کر آئے گا
ہر اشارے پر ہمیں لبیک کہتا پائے گا