حسن و احسان کی شمع نہیں بجھنے پائے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

حسن و احسان کی شمع نہیں بجھنے پائے
علم و عرفان کا دریا نہیں رکنے پائے
آگے بڑھنا ہے ہمیں کیسے بھی حالات رہیں
سر بلندی رہے یہ سر نہیں جھکنے پائے

0
یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [https://khadimemasroor.uk/IyWCS]

اپنا تبصرہ بھیجیں