حضرت مسیح موعود کے عالم شباب کا دلرباب نقشہ
1859ء کے قریب جب حضرت مسیح موعودـ کی عمر مبارک چوبیس سال تھی، آپ نے عربی میں ایک جامع فقرہ لکھا جو فصاحت و بلاغت کا بھی ایک نہایت عمدہ نمونہ ہے۔ اس کا ترجمہ ہے:- مساجد میرا مکان ہیں، صالحین میرے بھائی ہیں، ذکر الٰہی میرا مال ہے اور خلق خدا میرا کنبہ ہے۔
حضرت اقدسؑ کا یہ پاکیزہ کلام روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جنوری 1999ء میں اخبار ’’بدر‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔