حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ خواہش
حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے اگست 1937ء میں جماعت کے نام ایک پیغام میں فرمایا :
’’زندگیاں وقف کرنے والے ہمیشہ تم میں سے ہوتے رہیں اور ہر ایک اپنی جائیداد کے وقف کرنے کا عہد کرنے والا ہو۔ خلافت زندہ رہے اور اس کے گرد جان دینے کے لئے ہر مومن آمادہ کھڑا ہو۔ صداقت تمہارا زیور، ایمان تمہارا حسن اور تقویٰ تمہارا لباس ہو۔‘‘