خدا ’’مسرور‘‘ کو مسرور رکھے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی وجون 2004ء میں شامل اشاعت مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے:

خدا ’’مسرور‘‘ کو مسرور رکھے
ہمیشہ رنج وغم کو دُور رکھے
اَلَیْسَ اللہُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ کی
یہ خاتم نور سے معمور رکھے
خلافت کو عطا ہو کامرانی
خدا شیطان کو محصور رکھے
عطا ہو عمر و دولت ، عون و نصرت
خدا میری دعا منظور رکھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں