Tuesday, 15th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

خدا کرے کہ کٹے زیست اس مکیں کی طرح – نظم

June 13, 2019 9 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 اپریل 2006ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی نظم بعنوان ’’یارِ دلنشیں‘‘ سے انتخاب ذیل میں پیش ہے:

خدا کرے کہ کٹے زیست اس مکیں کی طرح
کہ جس کا قول و عمل ہو کسی امیں کی طرح
رہ حیات میں دیکھے ہیں یوں تو لاکھ حسیں
نہیں ہے کوئی بھی اس یار دلنشیں کی طرح
میں ایک خواب ہوں میرا کوئی وجود کہاں
اُسی کا قرب مرے ساتھ ہے یقیں کی طرح

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *