خدا کے پیاروں کے لیل و نہار کا مظہر – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ18؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

خدا کے پیاروں کے لیل و نہار کا مظہر
یہ ’’الفضل‘‘ تو ہے چین و قرار کا مظہر
ورق ورق پہ یہ موتی ہیں یا ستارے ہیں
ہاں لفظ لفظ ہے مولیٰ سے پیار کا مظہر
یہ ترجمان ہے ہر دور میں صداقت کا
یہی ہے صدق کے روشن مینار کا مظہر

پرنٹ کریں
0
یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [https://khadimemasroor.uk/o3pde]

اپنا تبصرہ بھیجیں