خلافت نعمت اولیٰ ، خلافت فضل ربّانی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18اپریل 2008 ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

خلافت نعمت اولیٰ ، خلافت فضل ربّانی
خلافت ظل نبوت کا ، خلافت نور سبحانی
خدانے اپنے پیاروں سے کیا وعدہ وفا اپنا
ہوئی ظاہر خلافت کی ردا میں قدرت ثانی
خلافت اس کو ملتی ہے خدا جس کے لئے چاہے
خلافت رحمت یزداں ، خلافت عکس رحمانی
خلافت بحر طوفاں میں امیدوں کا سہارا ہے
خلافت گوہر مقصد ، جہاں داری ، خدادانی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

ur اردو
X