دعا ہی دعا ہے ہمارا امام – نظم

August 18, 2019 • 16 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11دسمبر 2008ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

دعا ہی دعا ہے ہمارا امام
خدا کی عطا ہے ہمارا امام
اندھیروں بھرے اس عجب دہر میں
وفا کا دیا ہے ہمارا امام
جسے چُھو کے ہم کو ملے زندگی
وہ دستِ شفا ہے ہمارا امام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *