دل تھے ظلمت سے رنجور – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍فروری 2004ء میں شائع شدہ مکرم شاہد منصور صاحب کی ایک نظم سے دو بند ہدیۂ قارئین ہیں:
دل تھے ظلمت سے رنجور
صبح ہوئی پھر چمکا نُور
عرش سے آنے لگی صدا
اِنِّی مَعَکَ یَا مَسْرُور
تاج امامت سر پر ہے
نُور خلافت در پر ہے
قدرت ثانی سایہ فگن ہے
نصرت حق کا ہوا ظہور
اِنِّی مَعَکَ یَا مَسْرُور