ربوہ کے شب و روز

مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے مجلہ ’’طارق‘‘ کی جلد 1995ء کے شمارہ نمبر 2 میں مکرم حبیب اللہ نعیم ملک صاحب (آف آسٹریلیا) نے اپنے مضمون میں ربوہ کے ان ایام کا بہت خوبصورت نقشہ کھینچا ہے جب حضرت خلیفۃالمسیح وہاں رونق افروز تھے۔ خدا تعالیٰ وہ وقت جلد لائے جب ہمارے پیارے مرکز ربوہ کی حقیقی رونقیں لوٹ آئیں، ربوہ ایک بار پھر دینی اور روحانی اجتماعات کا مرکز اور علمی مجالس کا گہوارہ بن جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں