سامنے سورج کے کوئی دیپ تو جلتا نہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2009ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے:

سامنے سورج کے کوئی دیپ تو جلتا نہیں
غیر لیکن اس حقیقت کو ابھی سمجھا نہیں
چار جانب پھیلتی جاتی ہے دن کی روشنی
بے بصیرت آنکھ نے لیکن کبھی دیکھا نہیں
ہے جدائی غیرممکن میرے اس کے درمیاں
پھول اور خوشبو کا رشتہ آج تک ٹوٹا نہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں