گدلے پانی میں تو چاند بھی صاف دکھے نہ پھول

محمود احمد ملک

محترمہ صاحبزادی امتہ القدوس صاحبہ کے دوہے ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں شائع ہوئے ہیں۔ دو اشعار ملاحظہ فرمائیں:

گدلے پانی میں تو چاند بھی صاف دکھے نہ پھول
ساجن درشن چاہے تو کر صاف تو من کی دھول
منگتی در پہ آ بیٹھی ہے جھولی کو پھیلائے
اس آشا میں اس در سے کوئی خالی ہاتھ نہ جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں