ضلع سیالکوٹ میں وقار عمل
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر کے مطابق 20؍اکتوبر1995ء کو ضلع سیالکوٹ میں سیلاب سے تباہ شدہ ایک کچی سڑک پر 300 ؍خدام نے مسلسل 9گھنٹے وقارعمل کرکے اسے قابلِ استعمال بنایا۔