فضائے بیکراں ہے اور مَیں ہوں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍فروری 1999ء میں شامل اشاعت مکرم سعید احمد اعجاز صاحب کی ایک غزل سے منتخب اشعار پیش ہیں:

فضائے بیکراں ہے اور مَیں ہوں
مِرا عزمِ جواں ہے اور مَیں ہوں
مجھے سوزِ محبت کی قسم ہے
سرورِ جاوداں ہے اور مَیں ہوں
مجھے دینا ہے پیغامِ محبت
مقابل میں جہاں ہے اور مَیں ہوں
ترا دامانِ رحمت اور تُو ہے
مری ننھی سی جاں ہے اور مَیں ہوں

50% LikesVS
50% Dislikes
0

اپنا تبصرہ بھیجیں