ماہنامہ ’’النور‘‘ ناروے کا خلافت نمبر

ماہنامہ ’’النور‘‘ ناروے کا دسمبر 2009ء کا شمارہ خلافت صد سالہ جوبلی کے حوالہ سے خصوصی اشاعت ہے۔ A4 سائز کے 140 صفحات پر مشتمل یہ رنگین دستاویز بنیادی طور پر جماعت احمدیہ ناروے کے مختلف شعبہ جات اور ذیلی تنظیموں کے زیراہتمام صدسالہ خلافت جوبلی کے سال میں ہونے والی تمام تقاریب اور عمومی کارگزاری کا مکمل احاطہ کرتا ہے۔ تمام رپورٹس کے ساتھ تصاویر بھی شامل اشاعت ہیں۔
اس خصوصی شمارہ میں سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کے پُرشوکت پیغام کے علاوہ ناروے کے وزیراعظم کا پیغام بھی شامل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں