مباحثہ امب
مورخہ 11؍جون 1995ء کو بھارت کے صوبہ ہماچل پردیش میں امب کے مقام پر جماعت احمدیہ اور علمائے دیوبند کے مابین ایک مباحثہ منعقد ہوا جس میں آغاز سے ہی علمائے دیوبند نے جن کی تعداد 12 تھی، طے شدہ تحریری شرائط کو نظر انداز کرتے ہوئے لغو گفتگو شروع کردی۔ اس مناظرہ کی کارروائی کی وڈیو فلم بھی تیار کی گئی ہے۔
مباحثہ کی مختصر رپورٹ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍جون 1995ء میں شائع ہوئی ہے۔