دل شکستہ ہے آنکھ پر نم ہے

محمود احمد ملک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ12؍اپریل 1995ء میں شائع شدہ مکرم محمد صدیق امرتسری صاحب کی ایک خوبصورت نظم میں سے دو اشعار ملاحظہ فرمائیں:

دل شکستہ ہے آنکھ پر نم ہے
کوئی مونس نہ کوئی ہم دم ہے
یہ صلہ ہے مری وفاؤں کا
طعنہ زن مجھ پہ سارا عالم ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں