میرا حبیب تھا، مری آنکھوں کا نور تھا

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2001ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی حضرت مصلح موعود کی یاد میں کہی گئی ایک نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:

میرا حبیب تھا، مری آنکھوں کا نور تھا
محسن تھا، قدردان تھا، دل کا سرور تھا
آغوش والدین بھی مجھ کو نہ دے سکی
ایسا سکون جیسا کہ تیرے حضور تھا
کوہِ وقار تھا مگر دل کا حلیم تھا
تُو اِک نشانِ رحمت ربّ غفور تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں