میرے حصے میں یہی دردِ تہ جام سہی
مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر1997ء سے دو اشعار:
میرے حصے میں یہی دردِ تہ جام سہی
تیری محفل میں یہی جام مرے نام سہی
مختصر تر تھے، گراں مایہ تھے، محفل میں تری
چند لمحے جو مری زیست کا انعام سہی