وہ خوش نصیب جو شب زندہ دار ہوتے ہیں
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ اپریل 1996ء کے شمارہ کی زینت محترم نسیم سیفی صاحب کی ایک نظم کے دواشعار ملاحظہ فرمائیں:
![](https://i0.wp.com/khadimemasroor.uk/wp-content/uploads/2019/02/WhatsApp-Image-2023-02-15-at-07.10.38-e1676461621584-141x300.jpeg?resize=141%2C300&ssl=1)
وہ خوش نصیب جو شب زندہ دار ہوتے ہیں
نشان رحمت پروردگار ہوتے ہیں
انہی کو ملتی ہے تسکینِ قلب کی دولت
وفور شوق سے جو بے قرار ہوتے ہیں