شہدائے احمدیت

روزنامہ الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 1995ء میں شامل اشاعت مکرم نسیم سیفی صاحب کی شہدائے احمدیت کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک رباعی ملاحظہ کیجئے:

مکرم نسیم سیفی صاحب

جان دے کر تو نے ثابت کردیا
تھا خدا کی ذات پر کتنا یقیں
تیرے جانے سے ہزاروں آئیں گے
تیرا جانا ایسا ویسا تو نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں