وہ جو تھا ایک مرد وفا شہر میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2007ء میں ’’مرد وفا‘‘ کے عنوان سے مکرم ملک منیر احمد ریحان صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے، اس نظم سے انتخاب پیش ہے:

وہ جو تھا ایک مرد وفا شہر میں
سایہ سایہ تھی جس کی دعا شہر میں
وہ نفس در نفس دھڑکنوں کی صدا
جس کو کہتے تھے درد آشنا شہر میں
وہ حوادث میں سینہ سپر ہوگیا
وہ جو فرقت کے شعلوں میں جلتا رہا
دے گیا درسِ صبر و رضا شہر میں
اُن کے جانے سے صابر کہے برملا
دل نے دیکھی ہے اِک کربلا شہر میں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں