پچاس سالہ کامیابیوں کا خاکہ – وقف جدید بیرون بھارت

محمود احمد ملک

مکرم مولوی محمد ایوب ساجد صاحب وقف جدید بیرون کی خدمات کے حوالے سے اپنے مضمون میں تحریر کرتے ہیں کہ اس تحریک کے تحت 9 سکول اور مدرسۃالمعلمین قادیان چلائے جا رہے ہیں۔ نیز یوپی میں 3 پرائمری اور بنگال میں 5 پرائمری اور ایک سیکنڈری سکول قائم ہیں۔ مضمون میں مختلف ریاستوں میں ہونے والی شاندار تبلیغی کامیابیوں کا بھی مختصراً ذکر کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں