کافر کو اپنی فوج کی کثرت پہ ناز ہے – قطعہ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء)
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جنوری 2013ء میں مکرم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا درج ذیل قطعہ شامل اشاعت ہے:
کافر کو اپنی فوج کی کثرت پہ ناز ہے
طیارہ ، ٹینک ، توپ کی طاقت پہ ناز ہے
مومن کا دِل بھی ناز سے خالی نہیں ظفرؔ
اس کو خدائے پاک کی نصرت پہ ناز ہے