Tuesday, 15th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

ہومیوپیتھک کلینک کھولنے کی درخواست

December 7, 2018 11 مناظر الفضل ڈائجسٹ

جماعت احمدیہ غانا کے ماہنامہ ’’گائیڈینس‘‘ جون 1997ء کے مطابق ایشیامین کے علاقہ کے عوام نے احمدیہ مسلم مشن سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاقہ میں ہومیو پیتھک کلینک قائم کیا جائے۔ یہ درخواست ایک روزہ ’’فری ہومیوپیتھک کیمپ‘‘ کے بعد کی گئی جو مکرم ڈاکٹر محمد ظفراللہ صاحب اور ان کی اہلیہ مکرمہ ڈاکٹر مبشرہ نسیم صاحبہ نے مقامی جماعت اور محکمہ صحت کے تعاون سے لگایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *