ہوں مبارک وسعتیں اے طائرِ ابیض تجھے
جناب طاہر عارف کی ایک نظم مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍نومبر 1997ء سے دو اشعار ملاحظہ فرمائیں:
ہوں مبارک وسعتیں اے طائرِ ابیض تجھے
پنچھئی بے حال تو روتا بے چارہ ہے اِدھر
ربطِ دل قائم رہے تو کچھ نہیں یہ فاصلے
ان کو واں پر خیر ہے ہم کو گوارا ہے اِدھر