یہ فیضِ نبوت کی برکت ہے ساری – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مئی 2004ء کی زینت مکرم یعقوب امجد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے:
یہ فیضِ نبوت کی برکت ہے ساری
کہ نورِ خلافت کا چشمہ ہے جاری
رسالت کی خادم ، فضائل کی حامل
خلافت ہے ایک منصب کامگاری
خلافت کا بار امانت اٹھانا
حقیقت میں ہے حق خدمت گزاری