اِک مختصر حیات تھی کردی تھی ایک دن – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ نومبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے:

اِک مختصر حیات تھی کردی تھی ایک دن
اے شہرِ بے مثال ترے بام و در کے نام
دستِ دعا میں لرزہ تھا دشتِ طلب دراز
یہ بوجھ کردیا ہے کسی معتبر کے نام
منت کے دو ہی لفظ لکھے خونِ دل کے ساتھ
اک نامہ بر کے نام ہے اک چارہ گر کے نام

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں