اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
محمود احمد ملک
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25فروری2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الکریم قدسی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:
تیری عطا کا فیض ہے جاری یہاں وہاں
خوشبوئے بے پناہ کی سرحد نہیں کوئی
قیمت میں اس کی ، دعویٰ کرے ہمسری کا آج
روئے زمیں پہ ایسا زمرد نہیں کوئی
