(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اکتوبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب نے تعلیم الاسلام کالج کی بعض معروف روایات اور مشاہدات کو اپنے منفرد انداز میں بیان کیا ہے۔ تعلیم الاسلام کالج محض ایک کالج نہیں تھا، اپنی ذات میں ایک روایت تھا جس…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍اکتوبر2013ء میں جناب سہیل احمد لون صاحب کا پاکستان ریلوے کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’دن‘‘ سے منقول ہے۔ جیمزواٹ نے 1804ء میں بھاپ کا انجن ایجاد کیا اور 1812ء میں امریکی انجینئر اولیورایونز نے ایسا انجن متعارف کروایا جو پٹڑیوں پر چلنے…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جنوری 2023ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ یکم دسمبر 2014ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کا مکرم ڈاکٹر مہدی علی شہید کی یاد میں درج ذیل کلام شامل اشاعت ہے: پیارا مہدی تھا خلافت کا فدائی اور غلام خدمتِ انسانیت کرتا رہا وہ صبح و شام ارضِ ربوہ پر بہا کر خون اپنا…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍جنوری 2023ء) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ کس قدر افسوس کا مقام ہوگا اگر اپنی جماعت کے ان لوگوں کو فراموش کردیا جاوے جو انتقال کرگئے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍ستمبر 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے چند ایسے اصحاب احمدؑ کا تعارف پیش…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍جنوری 2023ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2013ء میں پیراشوٹ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم مستبشر احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ پیراشوٹ فرنچ لفظ ہے۔ پیرا کا لفظ Prefix سے نکلا ہے جس کے معنی بچاؤ کے ہیں جبکہ chute کے معنی گرنے کے ہیں۔…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍جنوری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍نومبر 2013ء میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزا صاحب کی درج ذیل نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ آسٹریلیا کے حوالے سے کہی گئی تھی۔ مشرقی جزیروں میں دیکھو ’’بادشاہ آیا‘‘ مرکزِ نگاہ بن کر ، صاحبِ نگاہ آیا…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍دسمبر 2013ء میں مکرم محمد اسحاق انور صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم ڈاکٹر محمد اسلم ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں فضل کریم صاحب گوجرانوالہ شہر کے رہنے والے تھے جنہوں نے بیس سال کی عمر میں 1905ء میں…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) بحرالکاہل میٹھے پانی کا سمندر ہے جبکہ بحراوقیانوس کڑوے پانی کا۔ ان سمندروں کو نہر پانامہ کے ذریعے ملادیا گیا ہے۔ چنانچہ یہ نہر قرآن کریم کی اس عظیم الشان پیشگوئی پر مہرصداقت ثبت کررہی ہے جس کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سورۃالفرقان آیت 54 میں…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ یکم دسمبر 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میرا اپنا نہیں کوئی تیرے سوا، تجھ سے نہ کہوں تو کس سے کہوں تجھ سے تو نہیں مرا حال چھپا،تجھ سے نہ کہوں تو کس…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 26؍دسمبر 2013ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر مکرم شکیل احمد طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ناصر احمد ظفر صاحب بہت زیرک، ذہین اور ٹھنڈی طبیعت والے انسان تھے۔کبھی غصے میں نہ آتے بلکہ دوسروں کا غصہ بھی بہت…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍اگست 2014ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم طارق بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ نومبر 1995ء میں ہماری والدہ کے اچانک انتقال کے بعد والد محترم ناصر احمد ظفر صاحب نے…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍اکتوبر 2015ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم محمد ابراہیم خان صاحب (کارکن دفتر صدرعمومی ربوہ) رقمطراز ہیں کہ خاکسار کی آپ کے ساتھ پہلی ملاقات جس تعلق میں بدلی وہ آخرعمر تک قائم رہا۔ اس تعلق میں احترام کا…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍جولائی 2016ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر مکرم منیر احمد باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم ناصر احمد ظفر صاحب کسی کی جاگیر، دولت یا سیاسی رکھ رکھاؤ سے متأثر نہیں ہوتے تھے اور…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اکتوبر2013ء میں مکرم عزیز احمد طاہر صاحب کا جرائم کی تفتیش کے حوالے سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جو علی ناصر زیدی صاحب کی ایک کتاب سے اخذ کیا گیا ہے۔ کتاب میں بیان شدہ سائنسی معلومات کے ساتھ جرائم کی متعدد سچّی…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍جولائی 2015ء میں مکرم محمد یٰسین خان صاحب کے قلم سے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار نے 1987ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ ایک سال بعد محترم چودھری شبیر احمد صاحب سے تعارف…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ یکم جنوری 2014ء میں مکرم پروفیسر مبارک احمد عابد صاحب کا نئے عیسوی سال کے آغاز کے حوالے سے درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم کا آخری شعر جناب مجیدامجد کا ہے۔ نیز حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘کینیڈا جنوری 2013ء میں مکرم محمد ہادی مونس صاحب کی نئے عیسوی سال کے آغاز کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: چمن ، رنگ و بُو ، کہکشاں دیکھتا ہوں نئے سال کا مَیں سماں دیکھتا…
(اداریہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2022ء) علم نفسیات کی تعریف کی رُو سے ہر ایسی چیز منشّیات میں شمار ہوتی ہے جس کے استعمال کے بغیر کوئی انسان نارمل زندگی گزارنے کا اہل نہ ہوسکے۔ چنانچہ بعض بے ضرر اور عام سی اشیائے خورونوش بھی اسی زمرے میں آسکتی ہیں۔ مثلاً بعض لوگوں کو ایک…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر2013ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب نے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ جب بھی محترم چودھری صاحب سے ملاقات ہوتی تو آپ اکثر فرمایا کرتے کہ مجھے واقفین زندگی سے بہت محبت ہے کیونکہ مَیں خود ایک…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍دسمبر 2013ء میں مکرمہ الف۔رفیع صاحبہ کے قلم سے محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ کی عزم و ہمّت کی غیرمعمولی داستان پیش کی گئی ہے۔ محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ بنت محترم عنایت اللہ افغان صاحب کی شادی محترم ڈاکٹر محمد احمد صاحب ابن محترم خان میرخان…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍دسمبر 2013ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو جلسہ سالانہ ربوہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا بےکیف سا گزرا ہے دسمبر…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) عظیم الشان عمارتیں تعمیر کرنے پر شہرت پانے والے مغل بادشاہ شاہجہان کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر 2013ء میں کتاب ’’سو بڑے لوگ‘‘ سے منقول ہے جسے مکرم ندیم احمد فرخ صاحب نے برائے اشاعت ارسال کیا ہے۔ شہنشاہ جہانگیر کا تیسرا اور راجپوت رانی جگت گوسائیں…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍دسمبر 2013ء میں مکرم ندیم احمد صاحب کے قلم سے حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے متفرق اخلاق عالیہ بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے آپؑ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بابرکت بیٹے کی خوشخبری دی…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍دسمبر 2013ء میں یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون بقلم مکرم امان اللہ امجد صاحب شامل اشاعت ہے۔ یونان کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ایتھنز کا پرانا نام ایتھینائی ہے۔ آبادی 36لاکھ سے زیادہ ہے۔ زمانۂ قدیم کے کئی آثار…
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 29؍جنوری 2014ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی غزل میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: عشق کی راہ میں جب جب ملے آزار ہمیں اُس کی رحمت نے کیا پیار سے سرشار ہمیں وہ سدا ساتھ رہا زیست کی ہر مشکل میں اس نے…
بچیوں کو بچپن سے احساس دلاؤ کہ تم احمدی بچی ہو، تمہارا دنیا دار بچیو ں سے ایک فرق ہونا چاہئے۔ ہمیشہ یادرکھنا چاہئے کہ جوعمل آپ نے کرنا ہے اس کو یہ سوچ کر کریں کہ خدا دیکھ رہاہے جو زندہ خداہے،جس کی ہر وقت ہم پر نظر ہے،جو ہمارے دلوں کی پاتال تک…