حضرت ادریس علیہ السلام

بائبل میں حضرت ادریس علیہ السلام کو ’’حنوک‘‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ آپ کا تعلق عراق کے شہر بابل سے تھاجہاں سے ہجرت کرکے آپؑ مصر میں آکر آباد ہوئے تھے۔ آپؑ حضرت نوح علیہ السلام کے آباء میں سے تھے۔ قرآن کریم نے صبر اور سچائی آپؑ کی خاص صفات بیان کی ہیں۔ آپؑ نے 82 سال کی عمر میں وفات پائی۔
ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ ربوہ فروری 1995ء میں حضرت ادریس علیہ السلام کے بارے میں محترم فرید احمد نوید صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں