خزاں کے دن بدلتے جا رہے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جنوری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

خزاں کے دن بدلتے جا رہے ہیں
الم خوشیوں میں ڈھلتے جا رہے ہیں
یقیں کے خوبصورت راستوں پر
وفا کے پھول کھلتے جا رہے ہیں
وہ پھر اک چاند چمکا آسماں پر
اندھیرے ہاتھ ملتے جا رہے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں