دشمنِ جاں گو مرے سارے کے سارے ہوگئے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء)

مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب محمد اشرف ڈوگر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

دشمنِ جاں گو مرے سارے کے سارے ہوگئے
اس کی رحمت سے مگر پھر بھی گزارے ہوگئے
شرپسندو! چھوڑ دو اب بھی یہ شرانگیزیاں
پھر نہ کہنا دین و دنیا میں خسارے ہو گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں