رمضان اور Bach Flower Remedies
(عمر ہارون)
کیا رمضان میں Bach Flower Remedies مدد کر سکتی ہے؟
جی ہاں، سو فیصد ✅
آئیے دیکھتے ہیں کہ رمضان میں BFR کیسے فائدہ دیتی ہے۔
🌿 Walnut (والنٹ)
Walnut ایک Link Breaker ہے۔
رمضان میں ہمارا روزمرہ روٹین بدل جاتا ہے، Walnut اس تبدیلی کو ایڈجسٹ کرنے میں مدد دیتی ہے۔
• اگر رمضان کے دوران قبض، اسہال، گیس یا تیزابیت ہو
• تو Walnut + Crab Apple دینے سے بہتری آتی ہے۔
🌿 Crab Apple (کریب ایپل)
جسمانی بے ترتیبی اور صفائی کے مسائل میں مددگار۔
🌿 Cherry Plum (چیری پلم)
• ان لوگوں کے لیے جنہیں کھانے پینے پر کنٹرول نہیں رہتا،
• جو روزہ رکھنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں،
• بھوک اور پیاس برداشت نہیں ہو پاتی،
بار بار بھوک اور پیاس لگتی ہے۔
🌿 Olive (اولیو)
• Olive ٹانک نہیں ہے، مگر ٹانک جیسا کام کرتی ہے۔
• رمضان میں روزے کے دوران کمزوری محسوس ہو تو Olive لینی چاہیے۔
یہ ذہنی اور جسمانی طاقت دیتی ہے۔
🌿 Pine (پائن)
• جب کوئی بچہ، بوڑھا یا حاملہ خاتون کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے
• اور دل میں گِلٹ ہو
• یا یہ احساس ہو
• یا اللہ مجھے معاف کر دینا۔
🌿 Hornbeam (ہارن بیم)
• جب کوئی دل میں یہ سوچے کہ کیا میں روزہ رکھ سکوں گا؟
🌿 Impatiens (امپیٹینس)
روزے کے دوران جلد غصہ آ جانا
اور غصہ اتنی ہی جلدی ختم بھی ہو جانا۔
🌿 Larch (لارچ)
جب کوئی کہے
• میں روزہ نہیں رکھ سکتا
• میں ٹوٹ جاؤں گا
• روزہ رکھنے سے ڈر لگتا ہے۔
🌿 Rescue Remedy (ریسکیو ریمیڈی)
رمضان کے دوران کسی بھی قسم کی ذہنی یا جسمانی تکلیف میں۔
📌 اہم بات
رمضان میں اگر کوئی مریض دوا منہ کے ذریعے نہ لے سکے
یا نہ لینا چاہے
تو ضرورت پڑنے پر
ناف میں قطرے ڈالے جا سکتے ہیں۔
روزہ میں سر درد
Cistus ہومیوپیتھک دوا روزے کے دوران ہونے والے سردرد میں مفید ہو سکتی ہے۔
خاص طور پر جب سردرد خالی پیٹ، صبح کے وقت، یا بھوک سے بڑھ جائے۔
عموماً Cistus 30C یا 200C ایک خوراک درد کے وقت یا افطار کے بعد لی جاتی ہے۔
